چین نے  کرہ ارض کے زیریں مدار کو تین مواصلاتی سیٹ لائٹس بھیج دیے

یہ لانچ لانگ مارچ راکٹوں کے ساتھ  چین کا 421 واں کامیاب مشن تھا

1830070
چین نے  کرہ ارض کے زیریں مدار کو تین مواصلاتی سیٹ لائٹس بھیج دیے

چین نے  کرہ ارض کے زیریں مدار کو تین مواصلاتی سیٹ لائٹس بھیجے ہیں۔

چینی ایجنسی  شین ہوا کی خبر کے مطابق  لانگ مارچ ۔ 2 سی  راکٹ  لانچر کے ذریعے  ملک کے شمال مغربی علاقے میں واقع  چیو چوین  سیٹ لائٹ سنٹر سے  خلا میں  بھیجا گیا ہے۔

سیٹلائٹس، جن کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ منصوبہ بند مداری پوزیشن میں آ گئے ہیں  ، ان کا مقصد نچلے مدار  میں مواصلات کی جانچ اور تصدیق کے لیے استعمال کیا جانا ہے۔

 یہ لانچ لانگ مارچ راکٹوں کے ساتھ  چین کا 421 واں کامیاب مشن تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں