جنوبی افریقہ میں کووِڈ۔19 ویکسین کی فیکٹری کھُل گئی

فیکٹری کا ہدف 2025 تک ویکسین کی ایک بلین سے زائد خوراکیں پیداکرنا ہے

1765713
جنوبی افریقہ میں کووِڈ۔19 ویکسین کی فیکٹری کھُل گئی

جنوبی افریقہ میں کووِڈ۔19 ویکسین کی فیکٹری کھُل گئی ہے۔

مذکورہ فیکٹری، جنوبی افریقہ کی پیدائش امریکی کاروباری شخصیت، پیٹرک سون شیونگ نے لگائی ہے۔ کیپ ٹاون میں قائم کی گئی فیکٹری کی افتتاحی تقریب میں صدر سائرل رامافوسا سمیت کثیر تعداد میں اعلیٰ حکا نے شرکت کی۔

فیکٹری کا ہدف 2025 تک ویکسین کی ایک بلین سے زائد خوراکیں پیداکرنا ہے۔

 



متعللقہ خبریں