کل سے ترکی میں 25 سال کی عمر کے افراد کی ویکسین شروع کردی جائے گی: وزیر صحت

وزیر صحت قوجہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ویکسین کروانے کی عمر کی حد  25 سال تک  کرلی گئی ہے۔ اور کل سے 25 سال کی عمر کے افراد کو ویکسین کروانے کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا

1662565
کل سے ترکی میں 25 سال کی عمر کے افراد کی ویکسین شروع کردی جائے گی: وزیر صحت

وزیر صحت فخر الدین قوجہ  اعلان کیا کہ ترکی میں نئی ​​قسم کے کورونا وائرس  (کوویڈ ۔19) ویکسین کروانے کی عمر کی حد کل سے 25 سال مقرر کی جا رہی ہے۔

وزیر صحت قوجہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ویکسین کروانے کی عمر کی حد  25 سال تک  کرلی گئی ہے۔ اور کل سے 25 سال کی عمر کے افراد کو ویکسین کروانے کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔

دریں اثنا وزیر صحت قوجہ نے  21 جون کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویکسین  روپرٹ بھی شئیر کی ہے۔

ان کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ کے مطابق  ویکسین کی 1 لاکھ 195 ہزار 426 ڈوز مزید  تیار کرلی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں