ترکی :کورونا سے 74جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 48795 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 74 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان48ہزار795 تک ہو گیا

1658344
ترکی :کورونا سے 74جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 48795 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 74 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان48ہزار795 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ19 ہزار290 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں428 نئےمریضوں  کاتعین ہواجس کے بعد یومیہ متاثرین کی تعداد 5 ہزار 626 افراد  ہوئی۔

اسی دورانیہ میں4 ہزار585 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد52لاکھ  6 ہزار 836 ہو گئی۔



متعللقہ خبریں