ترکی :کورونا سے 233جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 44760 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 233 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان44ہزار760 تک ہو گیا۔

1640648
ترکی :کورونا سے 233جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 44760 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 233 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان44ہزار760 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ2 ہزار243 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں920 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 10ہزار 512 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اسی دورانیہ میں14 ہزار418 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد49لاکھ 47ہزار256 ہو گئی۔

 



متعللقہ خبریں