ترکی :کورونا سے 340جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 40844 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 340 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان40ہزار844 تک ہو گیا

1632816
ترکی :کورونا سے 340جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 40844 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 340 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان40ہزار844 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ40 ہزار145 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2 ہزار 587 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 25 ہزار 980 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اسی دورانیہ میں75 ہزار182 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد44لاکھ 80ہزار381 ہو گئی۔



متعللقہ خبریں