ترکی میں کورونا: یومیہ297 اموات،61400 متاثرین

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 297 مریض چل بسےجس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  35ہزار031 تک ہو گیا ہے

1622582
ترکی میں کورونا: یومیہ297 اموات،61400 متاثرین

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 297 مریض چل بسے۔

جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  35ہزار031 تک ہو گیا ہے۔

ایک دن میں3 لاکھ18ہزار217کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2845 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو ٹیسٹ مثبت آنے والے افراد کی یومیہ تعداد 61 ہزار 400 ریکارڈ ہوئی ہے۔

اسی دورانیہ میں54ہزار894 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد35لاکھ 35 ہزار40 تک ہو گئی ہے



متعللقہ خبریں