ترکی میں کورونا:اموات کی یومیہ تعداد 102،کل تعداد 30061ہو گئی

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 102مریض چل بسے جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  30ہزار61 تک ہو گیا ہے

1605847
ترکی میں کورونا:اموات کی یومیہ تعداد 102،کل تعداد 30061ہو گئی

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 102مریض چل بسے۔

جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  30ہزار61 تک ہو گیا ہے۔

ایک دن میں1 لاکھ89ہزار906 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں965 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو ٹیسٹ مثبت آنے والے افراد کی یومیہ تعداد 20 ہزار 428 ریکارڈ ہوئی ہے۔

اسی دورانیہ میں17ہزار615 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد28لاکھ 25 ہزار187تک ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں