ذییا بیطس کے مریضوں کے لیے کورونا زیادہ جان لیوا

ہر پانچ ذیا بیطس سے دوچارکورونا  مریضوں میں سے ایک موت کے منہ میں  گیا ہے

1586972
ذییا بیطس کے مریضوں کے لیے کورونا زیادہ جان لیوا

ذیابیطس میں مبتلا   کورونا مریض کو موت کا زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہے۔

یو پی آئی خبر ایجنسی کی خبر کے مطابق  فرانس کی یونیورسٹی نانتیش  کے ماہرین  ذیابیطس  کی تحقیق کے مطابق ہر پانچ ذیا بیطس سے دوچارکورونا  مریضوں میں سے ایک موت کے منہ میں  گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں