ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 90 ہے

1585080
ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

 ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 90 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 27 ہزار 652 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 15 ہزار 794 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 658 کے نتائج مثبت رہے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 7 ہزار 906 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 7 ہزار 189 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 24 لاکھ 89 ہزار 624 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں