کورونا وائرس: جنوبی ایشیاء، مشرق وسطیٰ اور افریقہ سے تازہ حالات

ایک ہزار 400 اموات اور 35 ہزار 172 مریضوں کے ساتھ، زمبابوے  نے چین سے سینوفارم ویکسین کی 2 لاکھ خوراکوں کی پہلی کھیپ وصول کر لی

1583838
کورونا وائرس: جنوبی ایشیاء، مشرق وسطیٰ اور افریقہ سے تازہ حالات

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 24 لاکھ 12 ہزار 145 ، مریضوں کی تعداد 10 کروڑ 94 لاکھ 13 ہزار اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 8 کروڑ 15 لاکھ 6 ہزار  ہو گئی ہے۔

جنوبی ایشیاء میں وائرس کے مرکز ملک بھارت میں وباء کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 79 اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی کُل تعداد ایک لاکھ 55 ہزار 764 اور  11 ہزار 67 مریضوں کے ساتھ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 9 لاکھ 16 ہزار 589 ہو گئی ہے۔

مشرق وسطی میں حالات کچھ اس طرح ہیں:

تیونس میں تیونس میں اموات کی تعداد 7 ہزار 544

لبنان میں 3 ہزار 993

مراکش میں 8 ہزار 477

عراق میں 13 ہزار 179اور

اردن میں اموات کی تعداد 4 ہزار 455 ہے۔

یمن میں وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 617 اور مریضوں کی تعداد 2 ہزار 145 ہے۔ یمن حکومت ویکسین مہم کے سلسلے میں سال 2021 کے اندر اندر 12 ملین  ویکسین خوراکوں کے حصول کی توقع رکھتی ہے۔

برّ اعظم افریقہ میں، وباء کی وجہ سے ایک ہزار 400 اموات اور 35 ہزار 172 مریضوں کے ساتھ، زمبابوے  نے چین سے سینوفارم ویکسین کی 2 لاکھ خوراکوں کی پہلی کھیپ وصول کر لی ہے۔



متعللقہ خبریں