ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

حالیہ 24 گھنٹوں میں 132 اموات کے ساتھ وباء کےآغاز سے اب تک اموات کی کُل تعداد 25 ہزار 476 ہو گئی

1572646
ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 132 ہے۔

اس تازہ جانی نقصان کے ساتھ وباء کےآغاز سے اب تک اموات کی کُل تعداد 25 ہزار 476 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 79 ہزار 419 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 675کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد  7 ہزار 489 ہو گئی ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 8 ہزار 803 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 23 لاکھ31 ہزار 314 ہے۔



متعللقہ خبریں