ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 140 ہے

1570007
ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 140 ہے۔

اس تازہ جانی نقصان کے ساتھ وباء کےآغاز سے اب تک اموات کی کُل تعداد 25 ہزار 73 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 48 ہزار 425 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 684 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد  5 ہزار 277 ہو گئی ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 5 ہزار 860 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 23 لاکھ 7 ہزار 721 ہے۔



متعللقہ خبریں