ترکی : کورونا سے مزید 171 اموات،کل تعداد 23152 ہو گئی

ترکی میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 171 ہے جس کے بعد اب تک اموات کی کُل تعداد 23 ہزار 152 ہو گئی ہے

1562599
ترکی : کورونا سے مزید 171 اموات،کل تعداد 23152 ہو گئی

ترکی میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 171 ہے۔

اس تازہ نقصان کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 23 ہزار 152 ہو گئی ہے۔

مذکورہ دورانیے میں ایک لاکھ 79 ہزار 983 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 983 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 9 ہزار 809 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 10 ہزار 13 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 22 لاکھ 18 ہزار 464 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں