کورونا وائرس: مشرق اور افریقہ کے حالات

بھارت میں وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 50 ہزار 372 اور مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 3 لاکھ 95 ہزار ہو گئی

1559134
کورونا وائرس: مشرق اور افریقہ کے حالات

دنیا بھر میں کورونا وئرس کی وجہ سے اموات کی تعدا 18 لاکھ 92 ہزار 74، وائرس کے مریضوںکی تعداد 8 کروڑ 76 لاکھ  72 ہزار اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 کروڑ 31 لاکھ 57 ہزار  ہو گئی ہے۔

بھارت میں وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 50 ہزار 372 اور مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 3 لاکھ 95 ہزار ہو گئی ہے۔

نائیجیریا میں اس وقت تک اموات کی تعداد ایک ہزار 319 اور مریضوں کی تعداد 92 ہزار 705 ہے۔ ملک نے رواں مہینے کے آخر تک کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ وصول کرنے کا اعلان کیا ہے۔

دیگر ممالک میں حالات کچھ اس طرح ہیں:

روس میں اموات کی تعداد 59 ہزار951، ایران میں 55 ہزار 830، جنوبی افریقہ میں 31 ہزار 368، انڈونیشیا میں 23 ہزار 296۔ عراق میں 12 ہزار 865 اور پاکستان میں اموات کی تعداد 10 ہزار 511 ہے۔



متعللقہ خبریں