روٹ سیلز سے کووڈ۔19 سے بری طرح متاثر مریضوں کے علاج معالجے میں کامیابی

ابتدائی نتائج کے مطابق  اس طریقہ کار سے مریض کو زندہ بچانے کے امکانات میں اضافہ ہونے اور مرض سے نجات پانے میں کم عرصہ لگنے کا تعین ہوا ہے

1558677
روٹ سیلز سے کووڈ۔19 سے بری طرح متاثر مریضوں کے علاج معالجے میں کامیابی

امریکی سائنسدانوں نے  نے کورونا وائرس کے علاج معالجے میں روٹ سیلز کے طریقہ کار   کے اثرات پر تحقیقات کی ہیں۔

منظر عام پر آنے والے   نتائج کے مطابق یہ طریقہ سخت بیمار انسانو کے لیے مؤثر ثابت ہوا ہے۔

مریضوں میں خلیات کو داخل کیا گیا۔

ابتدائی نتائج کے مطابق  اس طریقہ کار سے مریض کو زندہ بچانے کے امکانات میں اضافہ ہونے اور مرض سے نجات پانے میں کم عرصہ لگنے کا تعین ہوا ہے۔

امریکہ میں میامی نیشنل میڈیسن کے سائنسدانوں نے  تین دن تک 200 ملین سیلز کا ٹیکے کی شکل میں مریضوں میں داخل کیا ۔

ابتدائی نتائج کے مطابق کووڈ۔19 سے بری طرح متاثر مریضوں میں 81 فیصد کی شرح سے بہتری کا مشاہدہ ہوا۔

اسی طرح ذیا بیطس کے ایک مریض کے علاج معالجہ میں یہ طریقہ کار مؤثر ثابت ہوا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں