ترکی نے صرف ایک دن میں 1.5 ارب ڈالر کی برآمدات سر انجام دیں

ہم مزید محنت کرتے ہوئے اپنی  پیداوار کو بڑھائیں  گےجس سے ملک مضبوط ہو گا

1720564
ترکی نے صرف ایک دن میں 1.5 ارب ڈالر کی برآمدات سر انجام دیں

وزیر تجارت مہمت مش نے ترکی کے برآمدی اعداد و شمار میں اضافے کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا ، "کل ہم نے ایک دن میں 1.5 بلین ڈالر کی برآمدات کی ہیں۔ برآمدات میں کامیابیوں کا سفر جاری رہے گی  جس سے ترکی ترقی کرے گا۔

اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں ، مش نے برآمدات کے اعداد و شمار کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کہ "کل ہم نے ایک دن میں 1.5 بلین ڈالر کی مصنوعات برآمد کی ہیں۔ ہم مزید محنت کرتے ہوئے اپنی  پیداوار کو بڑھائیں  گےجس سے ملک مضبوط ہو گا۔



متعللقہ خبریں