"ترک ڈرونز کا ڈنکا" البانیہ نے بھی دلچسپی ظاہر کر دی

ترک ڈرونز کے حصول کی فہرست میں اب البانیہ بھی شامل ہو گیا ہے جس کے لے اس نے پارلیمان سے اسی لاکھ یورو کے اضافی بجٹ کی منظور لے لی ہے

1666637
"ترک ڈرونز کا ڈنکا" البانیہ نے بھی دلچسپی ظاہر کر دی

ترک ڈرونز کے حصول کی فہرست میں اب البانیہ بھی شامل ہو گیا ہے جس کے لے اس نے پارلیمان سے اسی لاکھ یورو کے اضافی بجٹ کی منظور لے لی ہے ۔

خبر کے مطابق ترک  ساختہ ڈرونز کی مقبولیت عالمی پیمانے پر بڑھ رہی ہے  جس میں اب البانیہ بھی دلچسپی رکھتا ہے۔

 حال ہی میں البانوی وزیر داخلہ بلدار چوچی اور ان کے ہمراہ عسکری وفد نے ترکی کا دورہ کیا تھا جس کے دوران انہوں نے بائیراکتر فیکٹری کا معائنہ کرتے ہوئے ترک ڈرونز کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔

انہوں نے بعد ازاں اس سلسلے میں ترکی کے ساتھ مشترکہ تعاون میں سرمایہ کاری کا بھی اشارہ دیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں