سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

واضح رہے کہ سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں   شوکت  ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔ مشیر سمندر پار پاکستانی ایوب آفریدی کے استعفے کے باعث سینیٹ کی جنرل نشست خالی ہوئی تھی

1752893
سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی جس میں صدرعارف علوی نے سینیٹر شوکت ترین سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لیا۔

واضح رہے کہ سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں   شوکت  ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔

مشیر سمندر پار پاکستانی ایوب آفریدی کے استعفے کے باعث سینیٹ کی جنرل نشست خالی ہوئی تھی۔

 گزشتہ دنوں شوکت ترین نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھایا تھا ۔



متعللقہ خبریں