پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 98 افراد جان بحق

بارشیں 22 اپریل تک جاری رہیں گی اور بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں اچانک سیلاب آنے کا خطرہ موجود ہے

2130157
پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 98 افراد جان بحق

 

پاکستان کے شمال مغربی اور جنوب مغربی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 98 ہو گئی۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا صوبوں کو متاثر کرنے والی شدید بارشوں کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا۔

بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ بارشیں 22 اپریل تک جاری رہیں گی اور بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں اچانک سیلاب آنے کا خطرہ موجود ہے۔



متعللقہ خبریں