یوم پاکستان تقریبات کے سلسلے میں عظیم الشان پریڈ کل ہوگی

تینوں مسلح افواج اور دیگرسیکیورٹی فورسز کے دستے مارچ پاسٹ میں حصہ لیں گے جبکہ جنگی جہاز اپنے فضائی کرتب کامظاہرہ کریں گے

1607350
یوم پاکستان تقریبات کے سلسلے میں عظیم الشان پریڈ کل ہوگی

یوم پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں عظیم الشان فوجی پریڈکل اسلام آباد میں ہوگی۔

تینوں مسلح افواج اور دیگرسیکیورٹی فورسز کے دستے مارچ پاسٹ میں حصہ لیں گے جبکہ جنگی جہاز اپنے فضائی کرتب کامظاہرہ کریں گے۔
اسلام آباد میں پریڈ ناسازگارموسم کی وجہ سے ری شیڈول کی گئی تھی۔

ڈپٹی کمشنراسلام آباد اورراولپنڈی کے ڈپٹی کمشنروں کے اعلامیوں کے مطابق فوجی پریڈ کے سلسلے میںجڑواںشہروں میں کل مقامی تعطیل ہوگی۔



متعللقہ خبریں