ایریٹریا نے یمنی ماہی گیر رہا کردیئے

یمنی میڈیا کے مطابق، ایریٹریا میں مختلف عرصے میں تقریبا ایک سو پچاس یمنی ماہی گیر گرفتار کیے گئے تھے جن میں سے اٹھائیس  کو آزاد کر دیا تھا جو کہ یمنی ساحلی شہر حدیدہ پہنچ  گئے ہیں

1974006
ایریٹریا نے یمنی ماہی گیر رہا کردیئے

 ایریٹریا میں چند ماہ پہلے گرفتارکیے  اٹھائیس یمنی آزاد کر دیئے گئے۔

 یمنی میڈیا کے مطابق، ایریٹریا میں مختلف عرصے میں تقریبا ایک سو پچاس یمنی ماہی گیر گرفتار کیے گئے تھے جن میں سے اٹھائیس  کو آزاد کر دیا تھا جو کہ یمنی ساحلی شہر حدیدہ پہنچ  گئے ہیں۔

  البتہ حکام نے دیگر ماہی گیروں کے بارے میں نہیں بتایا ۔

 

 



متعللقہ خبریں