شام: ادلیب میں کیمپ پر اسد نواز قوتوں کا حملہ،6 شہری ہلاک

شام میں اسد نواز قوتوں  نے ادلیب میں ایک کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں چھ شہری ہلاک اور 75زخمی ہو گئے

1902663
شام: ادلیب میں کیمپ پر اسد نواز قوتوں کا حملہ،6 شہری ہلاک

 شام میں اسد نواز قوتوں  نے ادلیب میں ایک کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں چھ شہری ہلاک اور 75زخمی ہو گئے۔

سول ڈیفینس کے مطابق، سرکاری قوتوں  نے صبح کے وقت شمالی ادلیب میں واقع مرام کیمپ پر بم حملے کیے جن میں چھ شہری ہلاک اور 75زخمی ہو گئے جنہیں اسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں