عراق میں داعش کا حملہ،11 افراد ہلاک

عراقی مشترکہ آپریشنز کی کمان گاہ کے مطابق، داعش نے دیالہ  نامی شہر کے ایک دیہات پر حملہ کر دیا جس میں  11 افراد ہلاک ہو گئے

1725468
عراق میں داعش کا حملہ،11 افراد ہلاک

 عراق میں داعش کے ایک حملے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 عراقی مشترکہ آپریشنز کی کمان گاہ کے مطابق، داعش نے دیالہ  نامی شہر کے ایک دیہات پر حملہ کر دیا جس میں  11 افراد ہلاک ہو گئے۔

 عراقی وزیراعظم مصطی کاظمی نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد اپنے انجام سے نہیں بچیں گے۔

 



متعللقہ خبریں