قابض یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی کئی ایکڑ زرعی اراضی جلا دی

قابض یہودی آباد کاروں نے مغربی کنارے  کے شہر نابلوس کے بورین نامی دیہات میں فلسطینیوں  کی کئی ایکڑ  زرعی اراضی کو  آگ لگا دی

1667237
قابض یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی کئی ایکڑ زرعی اراضی جلا دی

قابض یہودی آباد کاروں نے مغربی کنارے  کے شہر نابلوس کے بورین نامی دیہات میں فلسطینیوں  کی کئی ایکڑ  زرعی اراضی کو  آگ لگا دی ۔

 تنظیم آزادی فلسطین  کے یہودی آباد کاری سے متعلق اموری افسر غسان داغلاس کے مطابق، قابض  آباد کاروں نے غیر قانونی طور پر قائم یتزہار  کالونی کے اختتام پر واقع بورین نامی دیہات کے جنویب علاقوں میں موجود کئی ایکڑ  زرعی اراضی کو نذر آتش کر دیا۔

داغلاس نے مزید بتایا کہ  قابض اسرائیلی قوتوں نے علاقے  کے مکینوں اور سول دفاعی ٹیموں کو جائے وقوعہ پر جانے سے روکنے کی کوشش کی ۔



متعللقہ خبریں