اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی  القدس  میں 23 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رات کے وقت مغربی کنارے اور مشرقی  القدس کے مختلف علاقوں پر چھاپہ مارا

1663333
اسرائیلی  فوجیوں نے  مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی  القدس  میں 23 فلسطینیوں کو حراست میں لے  لیا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی  القدس  میں 23 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔

مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رات کے وقت مغربی کنارے اور مشرقی  القدس کے مختلف علاقوں پر چھاپہ مارا۔

ان  چھاپوں کے دوران ، 22 فلسطینیوں کو مغربی کنارے اور 1 فلسطینی کو مشرقی  القدس میں حراست میں لیا گیا۔

حراست میں لیے جانے والوں میں  16 اور 17 سال کی دو بچے اور دو سابق زیر حراست افراد بھی شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں