جو بائڈن کو ایران پر پابندیوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرنا ہوگا

میزائل پروگرام  اور دفاعی معاملات   پر کسی کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعادہ کرنے والے خطیب زادہ نے بتایا کہ  جو بائڈن کو فیصلہ کرنا چاہیے

1588466
جو بائڈن کو ایران پر پابندیوں کے حوالے سے  حتمی فیصلہ کرنا ہوگا

ایرانی دفترِ خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ کا کہنا ہے کہ متحدہ امریکہ کے صدر جو بائڈن  کو تہران پر پابندیوں کے معاملے میں اب کسی نتیجے تک پہنچنا ہوگا۔

خطیب زادہ  نے تہران میں پریس کانفرس میں  کہا ہے کہ ہم یورپی یونین کے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی کے نمائندے جوزف بوریل  کی جوہری معاہدے سے متعلق  کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں تاہم  امریکہ  کے معاہدے کے فریق نہ ہونے کے باعث  مہمان کے طور  پر  شراکت  کے  معاملے کا جائزہ لیا ہے۔

میزائل پروگرام  اور دفاعی معاملات   پر کسی کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعادہ کرنے والے خطیب زادہ نے بتایا کہ  جو بائڈن کو فیصلہ کرنا چاہیے۔

ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے مبادلے کے طور پر امریکہ میں ایرانی قیدیوں کے معاملے  کے تہران کے لیے ہمیشہ اولیت کا معاملہ ہونے کا ذکر کرنے والے خطیب  نے بتایا  کہ  ہم نے اس سلسلے میں سوئٹزرلینڈ  میں ترک سفارتخانے  کی وساطت سے  امریکی ہم منصبوں کو پہنچایا ہے۔ تا ہم اب تک اس سلسلے میں کوئی جواب نہیں ملا۔

 

 



متعللقہ خبریں