متحدہ عرب امارات: اسرائیل کے ساتھ بحالی تعلقات کے بعد سفارت خانہ کھولنے کی منظوری

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے تل ابیب میں متحدہ عرب امارت کا سفارت خانہ کھولے جانے کی منظوری دے دی

1569967
متحدہ عرب امارات: اسرائیل کے ساتھ بحالی تعلقات کے بعد سفارت خانہ کھولنے کی منظوری

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے تل ابیب میں متحدہ عرب امارت کا سفارت خانہ کھولے جانے کی منظوری دے دی۔

متحدہ عرب امارات انتظامیہ نے ٹویٹر  سے موضوع سے متعلق  بیان جاری کیا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ سال ماہِ اگست میں متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے باہمی تعلقات کی بحالی کا فیصلہ کیا تھا۔



متعللقہ خبریں