یمن: سرکاری فوج اور حوثیوں کے درمیان جھڑپ،5 باغی ہلاک

فوج سے وابستہ ایک بریگیڈ کے پریس دفتر کے مطابق، الحدیدہ کے جنوبی قصبے تحیتہ میں سرکاری فوج  کے بعض ٹھکانوں میں داخلے کی کوشش میں مصروف حوثی باغیوں اور فوج کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں 5 باغی ہلاک ہو گئے

1478039
یمن: سرکاری فوج اور حوثیوں کے درمیان جھڑپ،5 باغی ہلاک

یمنی فوج نے الحدیدہ شہر میں ہوئی جھڑپ کے دوران 5 حوثی باغیوں کو ہلاک کر دیا ۔

 فوج سے وابستہ ایک بریگیڈ کے پریس دفتر کے مطابق، الحدیدہ کے جنوبی قصبے تحیتہ میں سرکاری فوج  کے بعض ٹھکانوں میں داخلے کی کوشش میں مصروف حوثی باغیوں اور فوج کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں 5 باغی ہلاک ہو گئے۔

 اس جھڑپ میں سرکاری فوج کے جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔

 



متعللقہ خبریں