عالمی میڈیا سے شہہ سرخِاں - 15.06.2021

عالمی ذرائع ابلاغ

1658310
عالمی میڈیا سے شہہ سرخِاں - 15.06.2021

عالمی الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی اہم شہہ سرخیوں کے ساتھ  حاضر خدمت ہیں۔

 

الریا القطریا (قطر): ترک وزیر  قومی دفاع حلوصی آقار : "لیبیا میں ترک فوج غیر ملکی طاقت نہیں ہے۔"

 

نیو لائف (فلسطین۔ مغربی کنارے): درجنوں ترکوں اور فلسطینیوں نے گزشتہ روز نیٹو کے اجلاس میں شرکت کے لئے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز پہنچنے والے  صدر رجب طیب ایردوان کا خیرمقدم کیا۔

الوطن (اومان): اسرائیل میں ن نیتن یاہو دور کا خاتمہ  اور نفتالی بینیٹ کے ساتھ ایک نئے باب کا آغاز ۔  

 

لا رازن (سپین): سپین 2022 میں نیٹو کے رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

 

ایل یونیورسل (میکسیکو): امریکی انتظامیہ جرائم کا نشانہ بننے والے تارکین وطن کے ورک پرمٹ میں توسیع کرے گی۔

 

ایل کامیرسیو (پیرو): پیرو میں انتخابات کے ایک ہفتہ بعد دارالحکومت لیما کی گلیوں میں سخت مقابلہ۔

 

ڈوئچ ا ویلے: امریکی صدر جو بائیڈن: "ہم نے ایردوان  کے ساتھ" مثبت اور نتیجہ خیز "ملاقات کی ہے۔"

فرینکفرٹر ایلجیمین زیتونگ: صدرایردوان  اور جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ملاقات کی۔

 

لی پیرسین: (فرانس میں سیکولر ازم) ستمبر میں اسکولوں کے افتتاح کے بعد سے تمام اساتذہ کے لئے تربیتی منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

 

لی فگارو: کینیڈا کی اکثریت باقی دنیا کے ساتھ نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے خلاف ویکسین کی تقسیم کے  حق میں نہیں ہے۔

 

لی مونڈے: کوویڈ ۔19: فرانس میں نوعمرافراد کو ویکسین  لگانے  کا عمل آج کچھ شرائط کے تحت شروع ہوگیا ہے۔



متعللقہ خبریں