عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

29.04.21

1630674
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

 جرمن اخبارات

 ڈوئچے ویل: حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، جرمنی میں مسلمانوں کی تعداد ساڑھے پانچ کروڑ ہو چکی ہے۔

 ZDF جرمنی میں  مجموعی آبادی کا ایک چوتھائی کورونا کی ویکسین لگوا چکا ہے۔

روسی نیوز پورٹلز

 ریا نووستی: امریکی صدر بائڈن نے کہا ہے کہ وہ روس کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی  نہیں چاہتے۔

ویدو موستی: ترکی نے  اسپوتنک V کی پانچ کروڑ خوراکوں کے لیے روس سے معاہدہ کر لیا

ایزویستیا: یورپی پارلیمان کے ارکان نے  روس اور  عالمی بینکوں کےدرمیان سوئفٹ نطام سے رابطہ توڑنے  کی تجویز پیش کی ہے۔

 

 عربی اخبارات

القدس العربی: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہم یمن میں تنازعے کے  سیاسی حل کے خواہاں ہیں۔

 الجزیرہ: ایران کے جوہری مذاکرات کا دور برقرار ہے  جبکہ امریکی وفد اگلےہفتے مشرق وسطی جائے گا۔

الرایہ: امیر قطر تمیم بن حمد الثانی نے بھارت کے لیے فوری امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

 

 ہسپانوی اخبارات

الموندو:  اسپین میں بھارتی قسم کے کورونا کی گھنٹی، مشتبہ افراد کے بارے میں  وثوق کا فقدان 

الپائس: ایک تحقیق کے مطابق،مالی کے باشندے اسپین میں  تیسرے سب سے زیادہ پناہ  کے متمنی ہیں۔

الناسیونال: عالمی مالیاتی فنڈ نے وینیزویلا کو بے روزگاری کی شرح کے سر فہرست ممالک میں پہلےنمبر پر  شامل کر لیا ہے۔

 

فرانسیسی اخبارات

لے موند: امریکہ میں جارج فلوئیڈ کے سیل میں  بند  قیدی کی موت واقع ہو گئی۔

 فرانس24: فرانس میں متنازعہ مقالہ پیش کرنے والے اَٹھارہ فوجیوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں