عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

29.0121

1573581
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

 جرمن نیوز ویب سائٹس

ڈوئچے ویل:  سوبہ کاسیل کے گورنر  والٹر لوبک  کے  مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا،مجرم اسٹیفن ارنسٹ کو تا عمر قید کی سزا دی گئی۔

ZDF: جرمن حکومت نے  کوروناکی نئی قسم کے حامل علاقوں میں سیاحت بند کردی ۔

ARD: جرمن ویکسین کمیشن نے آسٹرا زینیکا نامی ویکسین کو پینسٹھ سال سے زائد افراد کےلیے موزوں قرار دے دیا ۔

 عربی اخبارات

 القدس العربی:برطانیہ نے متحدہ عرب امارات سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگادی ۔

القدس العربی: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹرش نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کےجائز حقوق اور ان کی آزادی کا احترام  لازمی ہے۔

الدستور: امریکہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی واپسی کا دارومدار ایران کی  جانب سے پابندیوں کے احترام سے وابستہ ہے۔

 الرایہ: افغانستان  کے غیر جانبدار حقوق انسانی کمیشن  کے مطابق ،ملک میں انسانی جانوں کا ضیاں سال 2019 کے مقابلے میں 21 فیصد کم رہا ۔

 ہسپانوی اخبارات

 لا ترسیرا: چینی سیونواک کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ چلی پہنچ گئی۔

الموندو: یورپی یونین کورونا ویکسین کی برآمدات سے متعلق پابندی کے ایک قانون کو نافذ کرنے کی تیاری میں۔

الپائس: کورونا کا ایک سال، اسپین میں چھ لاکھ بائِس ہزار چھ سو افراد بے روزگار،بے روزگاری کی شرح 16.3 فیصد ہو گئی۔

 فرانسیسی اخبارات

 لا ہارسیاں: حکومت فرانس نے 3.3ارب یورو کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا ۔

لے فیگارو:امریکی وزارت دفاع پیرس حکومت کو کسی قسم  کی مدد کا وعدہ نہیں دے رہی۔

لے موند: فرانس میں جنسی حملوں اور خاندانی تشدد کے علاوہ دیگر جرائم میں کمی واقع ہوئی ہے۔

 روسی نیوز پورٹلز

 ریا نووستی:  روس میں   تعلیمی ادارے سات فروری سے کھل  سکتے ہیں۔

انٹر فیکس: یوکرین کے صدر ولادیمیر  زیلنسکی نے یوکرین کی قومی سلامتی و دفاعی کمیشن  سے وابستہ روسی شخصیات پر پابندیوں کا قانون منظور کر لیا۔

 رگنم: رشیا توڈے کی مدیرہ اعلی مارگریتا سمونیان نے  کہا ہے کہ  مشرقی یوکرین کی یک طرفہ اعلان کردہ  دوجمہوریاوں کو روس میں شامل کیاجائے۔

 

 

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں