بیڈمنٹن کا یورپی ٹورنامنٹ،ترک ٹیم کی کامیابی
اورلن انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ترک خاتون کھلاڑیوں نازلی جان انجی اور بینگی سو ایرچیتین نے برطانوی ٹیم کو ہرا کرمقابلہ صفر کے مقابلے میں دو سیٹس سے جیتتے ہوئے چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے
2041702
پولینڈ میں منعقدہ بیڈ منٹن کے مقابلوں میں تیس ممالک سے بتیس ڈبل کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔
اورلن انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ترک خاتون کھلاڑیوں نازلی جان انجی اور بینگی سو ایرچیتین نے برطانوی ٹیم کو ہرا کرمقابلہ صفر کے مقابلے میں دو سیٹس سے جیتتے ہوئے چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا