یوای ایف اے یورپین لیگ میں کوارٹر فائلسٹ کا تعین

روما، آرسینال، ڈینامو زاغرب، گرانڈا، اجاکس، ویلا ر ریئل ، مانچسٹر یونائٹیڈ اور سلاوایہ پراگ  نے کوارٹر فائنلز میں اپنا نام درج کر الیا

1604735
یوای ایف اے یورپین لیگ  میں کوارٹر فائلسٹ کا تعین

یوای ایف اےیورپین لیگ  کے آخری 16 رکنی  مرحلے کے انتقامی میچو ں کے بعد کوارٹر  فائنلز کے لیے  کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا تعین ہو گیا ہے۔

ان میچوں کے بعد روما، آرسینال، ڈینامو زاغرب، گرانڈا، اجاکس، ویلا ر ریئل ، مانچسٹر یونائٹیڈ اور سلاوایہ پراگ  نے کوارٹر فائنلز میں اپنا نام درج کر الیا ہے۔

کل رات کھیلے گئے میچوں کے نتائج:

شکتار دونتسک: 1۔ روما:2 پہلا میچ (0۔3)

آرسینال 0:۔ اولمپیاکوس :1 پہلا میچ (3۔1)

ڈینامو زاغرب : 3۔ ٹوٹن ہام: 0 پہلا میچ (3۔0)

مولڈے: 2۔ گرانڈا: 1 پہلا میچ (0۔2)

ینگ بوائز: 0۔ اجاکس: 2 پہلا میچ (0۔3)

ویلار رئیل: 2۔ ڈینامو کیف:0 پہلا میچ (2۔0)

میلان: 0۔ مانچسٹر یونائٹیڈ:1 پہلا میچ (1۔1)

ریجنرز:0 ۔ سلوایہ پراگ :2 پہلا میچ (1۔1)

 



متعللقہ خبریں