نپولی اور جنک کے درمیان چمپینز لیگ کے ریفری جنید چاکر ہوں گے

یو ای ایف اے کی ویب سائٹ پر  جگہ پانےو الی معلومات کے مطابق  جنید چاکر  10دسمبر  کو کھیلے جانے والے اس میچ کے ریفری ہوں گے

1320026
نپولی اور جنک کے درمیان چمپینز لیگ کے ریفری جنید چاکر ہوں گے

ترک ریفری جنید چاکر کو یو ای اایف اے چمپینز لیگ  کے سلسلے میں اطالوی کلب نپولی اور بیلجین کلب جنک کے درمیان کھیلے جانے والے میچ  میں فرائض ادا کریں گے۔

یو ای ایف اے کی ویب سائٹ پر  جگہ پانےو الی معلومات کے مطابق  جنید چاکر  10دسمبر  کو کھیلے جانے والے اس میچ کے ریفری ہوں گے۔

واضح  رہے کہ ترک ریفری جنید چاکر کو عالمی سطح کے اہم میچوں میں ریفری کے فرائض سونپے جاتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں