چینی شہر ووہان  کے تقریباً تمام تر مکینوں  کا وائرس ٹیسٹ

گزشتہ دنوں علاقے میں 9کورونا کیسسز کے تعین کے بعد   پورے شہر   پر ٹیسٹ کا عمل درآمد کا فیصلہ کیا گیا تھا

1687897
چینی شہر ووہان  کے تقریباً تمام تر مکینوں  کا وائرس ٹیسٹ

کورونا وبا کے منظر عام پر آنے والے چینی شہر ووہان  کے تقریباً تمام تر مکینوں  کا وائرس ٹیسٹ کیا گیا ہے۔

شن ہوا کی خبر کے مطابق   ووہان بلدیہ  کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل  لی تاؤ  کا کہنا ہے کہ بڑھنے والے واقعات کے پیشِ نظر 11.3 ملین آبادی کے حامل شہر میں  اجتماعی ٹیسٹ  پر عمل درآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لی کا کہنا ہے کہ منگل کے روز سے ابتک شہر کے تقریباً تمام تر مکینوں کا ٹیسٹ کیا گیا ہے۔

گزشتہ دنوں علاقے میں 9کورونا کیسسز کے تعین کے بعد   پورے شہر   پر ٹیسٹ کا عمل درآمد کا فیصلہ کیا گیا تھا۔  تمام تر  تعلیمی اداروں  میں تعلیمی سرگرمیوں کو معطل اور حفاظتی تدابیر میں سختی لائی گئی تھی۔

 



متعللقہ خبریں