اندونیشیا میں بس کھائی میں جا گری، 21 افراد ہلاک

ایک ٹورزم کمپنی  کی  بس  سیاحوں کو نہر میں رافٹنگ کے لیے لے جا رہی تھی کہ اسے راستے میں خستہ سڑک کے باعث یہ حادثہ پیش آیا

1045781
اندونیشیا میں بس کھائی میں جا گری، 21 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں مسافرا بردار بس کے  کھائی میں گرنے سے  21 افراد ہلاک ہو گئے۔

محکمہ پولیس کے ترجمان وسنو اندیکو کا کا کہنا ہے کہ مغربی جاوا  کے قصبے بوگور  کا سفر کرنے والی سیاحوں کی بس  تیس میٹر نیچے کھائی میں  جا گری، اس حادثے میں نو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ایک ٹورزم کمپنی  کی  بس  سیاحوں کو نہر میں رافٹنگ کے لیے لے جا رہی تھی کہ اسے راستے میں خستہ سڑک کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔



متعللقہ خبریں