فلپائن، 7 کلو میٹر سمندر کی گہرائی سے امریکی جنگی جہاز کا ملبہ برآمد

حری جہاز ’یو ایس ایس سیموئیل بی رابرٹس‘ دوسری جنگ عظیم کے دوران فلپائن میں سمر ک کھلے سمندر میں غرقاب ہو گیا تھا

1848135
فلپائن، 7 کلو میٹر سمندر کی گہرائی سے امریکی جنگی جہاز کا ملبہ برآمد

فلپائن کے کھلے سمندر کی تہہ سے امریکی  جنگی بحری جہاز کا ملبہ برآمد ہوا ہے۔

یہ اعلان کیا گیا ہے کہ فلپائن میں سمر کے قریب متحدہ  امریکہ کے  بحری جہاز کے  ملبے کے  اب تک دریافت کیے جانے والے   بحری جہازوں  کا  سب سے  زیادہ گہرائی سے ملنے والا ملبہ ہے۔

بی بی سی کی خبر کے مطابق بتایا گیا ہے کہ امریکی بحریہ سے تعلق رکھنے والا بحری جہاز ’یو ایس ایس سیموئیل بی رابرٹس‘ دوسری جنگ عظیم کے دوران فلپائن میں سمر ک کھلے سمندر میں غرقاب ہو گیا تھا۔

بتایا گیا ہے کہ سمر کی جنگ میں تباہ ہونے والے جہاز، جہاں امریکی اور جاپانی بحریہ کا آمنا سامنا ہوا،  عرشے پر توپ کا گولہ لگنے سے  تباہ ہوا تھا۔

سیموئیل بی رابرٹس  کے  عملے کی تعداد  224 تھی۔

عملے کے 120 افراد 50 گھنٹے تک امدادی کشتیوں سے چمٹے  رہنے کی بدولت زندہ رہنے میں کامیاب رہے تھے۔

 



متعللقہ خبریں