تیونسی وزیر داخلہ کے گھر میں دھماکہ،اہلیہ جل گئیں

مقامی میڈیا کے مطابق  یہ دھماکہ ان کے گھر میں گیس کے اخراج کے سبب ہوا ہے  جس میں وزیر سلامت رہے مگر ان  کی اہلیہ جل گئیں جنہیں اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے

1827652
تیونسی وزیر داخلہ کے گھر میں دھماکہ،اہلیہ جل گئیں

 تیونسی وزیر داخلہ  توفیق شرافت الدین کے گھر پر  دھماکہ ہوا ۔

مقامی میڈیا کے مطابق  یہ دھماکہ ان کے گھر میں گیس کے اخراج کے سبب ہوا ہے  جس میں وزیر سلامت رہے مگر ان  کی اہلیہ جل گئیں جنہیں اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ وزیر کے گھر کو نقصان پہنچا ہے۔

 



متعللقہ خبریں