طیارے کے پہیوں سے چمٹ کر گواتیمالا سے امریکہ پہنچنے والا شخص

منفی 45 سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر تقریباً تین گھنٹے تک  سفر کرنے والے شخص کو ہوائی اڈے کے عملے نے  ایمبولنس کے ذریعے اسپتال پہنچایا

1740211
طیارے کے پہیوں سے چمٹ کر گواتیمالا سے امریکہ پہنچنے والا شخص

امریکن  ایئر لائنز کے ایک طیارے  کے لینڈنگ  سسٹم میں چھپنے والا ایک شخص گواتیمالا سے امریکی شہر میامی  تک  پہنچنے میں کامیاب ہو گیا۔

منفی 45 سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر تقریباً تین گھنٹے تک  سفر کرنے والے شخص کو ہوائی اڈے کے عملے نے  ایمبولنس کے ذریعے اسپتال پہنچایا۔

معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے شخص کو ویڈیو مناظر میں سردی سے کانپتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس شخص کی شاخت کو آشکار نہیں کیا گیا تو اس واقع کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں