ریکٹر اسکیل پر 6.1 کی شدت کے زلزلے نے ٹوکیو کو ہلا کر رکھ دیا

زلزلے کے بعد صونامی کا خطرہ موجود نہیں

1716684
ریکٹر اسکیل پر 6.1 کی شدت کے زلزلے نے ٹوکیو کو ہلا کر رکھ دیا

6.1 کی شدت سے آنے والے زلزلے  سے ٹوکیو  شہر کے ایک نیوز اسٹوڈیو  کے ہلنے کے مناظر ۔۔۔

حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد صونامی کا خطرہ موجود نہیں اور نہ ہی کسی نقصان یا پھر زخمی ہونے کا واقع سامنے آیا ہے۔



متعللقہ خبریں