کیمرون: بوکو حرام کا حملہ 5 افراد ہلاک

کیمرون میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں پانچ شہری ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے

1716225
کیمرون: بوکو حرام کا حملہ 5 افراد ہلاک

کیمرون میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں پانچ شہری ہلاک ہو گئے۔

 ملکی پریس کے مطابق، بو کو حرام کے دہشتگردوں نے مایو موسکوٹا  قصبے سے دیہات آسی گاچیا  پر حملہ کر دیا ۔

 اس حملے میں پانچ افراد ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں