چینی طیاروں کی دوبارہ فضائی حدود کی خلاف ورزی،تائیوان کا احتجاج

تائیوانی وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ چار عدد جے ۔سولہ قسم کے جنگی طیاروں نے گزشتہ شب ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی  جس پر ہم نے انہیں خبردار کرتے ہوئے علاقے سے نکل جانے کو کہا

1714783
چینی طیاروں کی دوبارہ فضائی حدود کی خلاف ورزی،تائیوان کا احتجاج

 چینی  فضائیہ کے باون طیاروں کے گزشتہ روز تائیوان کی  فضائی حدود کی خلاف ورزی  کرنےکے بعد مزید چار طیاروں نے یہ حرکت دوبارہ کر دی ہے۔

 تائیوانی وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ چار عدد جے ۔سولہ قسم کے جنگی طیاروں نے گزشتہ شب ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی  جس پر ہم نے انہیں خبردار کرتے ہوئے علاقے سے نکل جانے کو کہا ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی چین کے باون جنگی طیارے جنوب مغربی تائیوان کی فضائی حدود میں بلا اجازت داخل ہو گئے تھے

 

 



متعللقہ خبریں