نائجیریا:اسکول سے 73 طلبہ اغوا کر لیے گئے

نائجیریا کے صوبہ زمفارا کے ایک اسکول سے 73  طلبہ اغوا کر لیے گئے جن کی بازیابی کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے

1701363
نائجیریا:اسکول سے 73 طلبہ اغوا کر لیے گئے

نائجیریا کے صوبہ زمفارا کے ایک اسکول سے 73  طلبہ اغوا کر لیے گئے۔

 خبر کے مطابق،اس واقعے کے بعد ان طلبہ کی بازیابی کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ صوبے کے تمام اسکول تا حکم ثانی بند کر دیئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک کے شمالی حصوں میں گزشتہ دسمبر سے اب تک  ہزاروں طلبہ کو اغوا کیا جا چکا ہے جبکہ  حملوں میں اضافے کے پیش نظر بعض صوبوں میں موٹر سائیکل سواری پر بھی پابندی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں