نائیجیریا:بوکو حرام کا حملہ،16 افراد ہلاک متعدد زخمی

نائیجیریا میں دہشتگرد  تنظیم  بوکو حرام  کے حملے میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

1700592
نائیجیریا:بوکو حرام کا حملہ،16 افراد ہلاک متعدد زخمی

 نائیجیریا میں دہشتگرد  تنظیم  بوکو حرام  کے حملے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی پریس کے مطابق، بوکو حرام  نے بورنو صوبے کے ایک دیہات پر حملہ کر دیا ۔

 اس حملے میں  ایک فوجی اور ایک امدادی رضاکار سمیت16 افراد ہلاک  اور متعدد زخمی ہو گئے۔

 نائیجیریا میں گزشتہ بیس سالوں  کے دوران بوکو حرام کے حملوں میں اب تک 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

اس دہشتگرد تنظِم نے  سن 2015 سے اب تک  سرحدی ممالک کیمرون،چاڈ اور نائیجر میں بھی حملے کیے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں