نائیجیر میں مسلح حملہ،20 افراد ہلاک

فوج کے بیان میں کہنا ہے کہ  200کے قریب مسلح افراد نے مغربی علاقے بانی بانگو پر حملہ کر دیا جس کے دوران حفاظتی قوتوں سے ان کی جھڑپ ہوئی

1634639
نائیجیر میں مسلح حملہ،20 افراد ہلاک

نائیجر میں ہوئے ایک مسلح حملے میں سولہ فوجیوں سمیت چار عام شہری ہلاک ہو گئے۔

فوج کے بیان میں کہنا ہے کہ  200کے قریب مسلح افراد نے مغربی علاقے بانی بانگو پر حملہ کر دیا جس کے دوران حفاظتی قوتوں سے ان کی جھڑپ ہوئی۔

اس جھڑپ کے نتیجے مین سولہ فوجییوں سمیت چار عام شہری ہلاک ہو گئے جبکہ بعض فوجی زخمی بھی ہوئے۔

واضح رہےکہ ملک  کے مغربی علاقوں میں  پر تشدد واقعات زور پکڑ چکے ہیں جبکہ  برکینا فاسو،مالی اور نائیجر میں دہشتگرد تنظیم القائدہ  کے حملوں میں شدت آ رہی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں