زمبابوے،تربیتی ہیلی کاپٹر ایک مکان پر جا گرا

تربیتی پرواز کرنے والے  ہیلی کاپٹر سے  حرارے سے پرواز کے کچھ ہی مدت بعد رابطہ منقطع ہو گیا

1627360
زمبابوے،تربیتی ہیلی کاپٹر ایک مکان پر جا گرا

زمبابوے کے دارالحکومت حرارے میں تربیتی مقصد کے لیے استعمال کیے جانے والے ہیلی کاپٹر کے ایک مکان پر گرنے کے نتیجے میں ایک بچہ سمیت 4 افراد جان بحق ہو گئے۔

تربیتی پرواز کرنے والے  ہیلی کاپٹر سے  حرارے سے پرواز کے کچھ ہی مدت بعد رابطہ منقطع ہو گیا ۔

دارالحکومت کے ایک مکان پر  گرنے والے ہیلی کاپٹر پر سوار دو ٹیکنشن ، پائلٹ اور ایک بچہ جان بحق ہو گئے۔

زمبابوے فضائیہ ہیلی کاپٹروں اور جنگی طیاروں کے کافی پرانے  ہونے کی شکایت کرتی چلی آئی ہے تا ہم مغربی ممالک کی  اس ملک پابندیوں کے باعث  یہ ملک نئے طیارے اور ہیلی کاپڑ خریدنے سے قاصر ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں