نائجیریا، سونے کی کان پر حملہ، 22 افراد ہلاک

دان قرمی علاقے کی ایک سونے کی کان پر  موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے اندھ دھند فائر کھول دیا

1591757
نائجیریا، سونے کی کان پر حملہ، 22 افراد ہلاک

نائجیریا میں مسلح افراد کے سونے کی کان پر حملے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔

قومی پریس میں شائع خبروں کے مطابق  صوبے کے دان قرمی علاقے کی ایک سونے کی کان پر  موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے اندھ دھند فائر کھول دیا۔

اس حملے میں 22 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہو گئے۔

زامفارا صوبے میں 5 برسوں سے غلہ بانی کرنے والے فولانی  قبیلے اور کھیتی باڑی کرنے والے بعض قبائل کے درمیان  گھمسان کی جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں