روس کے یوکرینی گاوں پر حملے میں ایک شخص ہلاک تین زخمی

حملے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت تین افراد زخمی ہوئے اور ایک دکان اور ثقافتی مرکز جزوی طور پر تباہ ہوگیا

2124421
روس کے یوکرینی گاوں پر حملے میں ایک شخص ہلاک تین زخمی

یوکرین کے گاؤں سموتوویکا پر روسی افواج کے فضائی حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

حملے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت تین افراد زخمی ہوئے اور ایک دکان اور ثقافتی مرکز جزوی طور پر تباہ ہوگیا۔

امدادی  ٹیموں نے مداخلت کرتے ہوئے حملے کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پالیا ہے تو آگ سے 5 گاڑیوں کو نقصان پہنچا  ہے۔



متعللقہ خبریں