فرانس کے شہر  پاس دی کلائس  میں سیلاب کے باعث ’ سرخ ا نتباہ  ‘ جاری

رہائشیوں سے کہا گیا کہ وہ پانی کے ذرائع جیسے ندیوں، جھیلوں اور ندی نالوں سے دور رہیں اور اپنی گاڑیاں استعمال نہ کریں

2083688
فرانس کے شہر  پاس دی کلائس  میں سیلاب کے باعث ’ سرخ ا نتباہ  ‘ جاری

فرانس کے شہر  پاس دی کلائس  میں سیلاب کے باعث ’ سرخ ا نتباہ  ‘ جاری کر دیا گیا۔

وزیر داخلہ گیرالڈ درمینین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں کہا کہ پاس دی کلائس  میں   سیلاب  سے متعلق صدر امانوئل  ماکرون  کی ہدایت پر شہر کو فائر بریگیڈ   کے 120 ارکان  کو متعین کر دیا گیا ہے۔

فرانسیسی  محکمہ موسمیات کی  انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیلاب کی بلند ترین وارننگ یعنی "ریڈ الرٹ" کو جاری کر دیا گیا ہے۔

Pas-de-Calais کے رہائشیوں سے کہا گیا کہ وہ پانی کے ذرائع جیسے ندیوں، جھیلوں اور ندی نالوں سے دور رہیں اور اپنی گاڑیاں استعمال نہ کریں۔

Pas-de-Calais میں Aa دریا میں طغیانی  پیدا ہونے کا خطرہ ہے، صوبے کے بلندقس قصبے میں فٹ بال کا ایک میدان مکمل طور پر زیر آب  آگیا۔

 



متعللقہ خبریں